خود بارور

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (نباتیات) اپنے طور پر پھل لانے والا، پھلنے والا، پھل دینے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (نباتیات) اپنے طور پر پھل لانے والا، پھلنے والا، پھل دینے والا۔